Spotify کے ساتھ، اپنے فون، اپنے کمپیوٹر یا ٹیبلیٹ وغیرہ پر – ہر موقع کے لحاظ سے بہترین موسیقی یا پوڈکاسٹ تلاش کرنا آسان ہے۔
Spotify پر لاکھوں ٹریکس اور اقساط موجود ہیں۔ لہذا چاہے آپ گاڑی چلا رہے ہوں، ورزش، پارٹی یا پھر آرام کر رہے ہوں، اس لحاظ سے بہترین موسیقی یا پوڈکاسٹ ہمیشہ آپ کی انگلی کے اشارے پر ہوتا ہے۔ منتخب کریں کہ آپ کیا سننا چاہتے ہیں یا پھر Spotify کو موقع دیں کہ وہ آپ کو سرپرائز کرے۔
آپ دوستوں، آرٹسٹس اور سیلبرٹیز کے کلیکشنز بھی براؤز کر سکتے ہیں یا ریڈیو اسٹیشن بھی بنا سکتے ہیں اور پھر آرام سے بیٹھ کر سن سکتے ہیں۔
اپنی زندگی کو Spotify کے ساتھ ساؤنڈ ٹریک کریں۔ مفت سننے کیلئے سبسکرائب کریں۔
Spotify USA, Inc. امریکہ میں صارفین کو Spotify سروس فراہم کرتی ہے۔ Spotify AB تمام دیگر مارکیٹس میں صارفین کو Spotify سروس فراہم کرتی ہے۔