ایکسیسبلٹی سینٹر

سبھی کیلئے تخلیقیت، رسائی اور ترغیب کو مربوط کرنا۔

  • رسائی کی اسٹیٹمنٹ
  • ‏Spotify کا عزم
  • رسائی کے تاثرات

رسائی کی اسٹیٹمنٹ

Spotify پر، ہم انسانی تخلیقیت کا جشن مناتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ ہمارا پلیٹ فارم لاکھوں آرٹسٹس اور اربوں سننے والے سمیت سبھی کے لیے قابل استعمال رہے۔ ایکسیسبلٹی کا وسیع تجربہ رکھنے والے ماہرین سے سیکھ کر اور انہیں بھرتی کر کے، ہم اپنی ہر پروڈکٹ سے ہونے والا تعامل جامع بنانے کیلئے کام کرتے ہیں۔ مل کر، ہمارا مقصد ہر کسی کو تخلیق کرنے، دریافت کرنے اور متاثر ہونے کی تقویت دینا ہے۔

رسائی کے تاثرات

اکاؤنٹ تک رسائی، ادائیگیوں اور تکنیکی مسائل جیسی کسی بھی انکوائری کے لیے، ہماری سپورٹ سائٹ ملاحظہ کریں یا کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔

ہم ذیل میں موجودہ کسی بھی شعبے کے حوالے سے ممکنہ طور پر مسائل کا سامنا کرنے والے افراد سے رسائی سے متعلق تاثرات حاصل کرنے کے سلسلے میں پُرعزم ہیں:

  • مواد کی رسائی، مثال کے طور پر، "میں گانوں کے بول تلاش کرنے سے قاصر ہوں" یا "مجھے پوڈکاسٹ ٹرانسکرپٹس تک رسائی حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا ہے"
  • ڈیجیٹل رسائی، مثلاً، "میں ویب سائٹ یا ایپ پر اپنی معاونتی ٹیکنالوجی استعمال کرنے سے قاصر ہوں"