Premium فیملی

ایک ہی گھر میں رہنے والے فیملی ممبرز کیلئے 6 Premium اکاؤنٹس۔ Rs 579.00‏ فی ماہ کسی بھی وقت منسوخ کریں۔

ایک ساتھ سنیں۔ یا الگ الگ سنیں۔

علیحدہ اکاؤنٹس کے ساتھ آپ سب باریاں لگائے بغیر اپنی اشتہارات سے پاک موسیقی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

فیملی کیلئے قیمت کے لحاظ سے بہترین

ایک ہی گھر میں رہنے والے فیملی ممبرز 6 تک Premium اکاؤنٹس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ آپ ماہانہ صرف Rs 579.00 ادا کریں گے۔

  • Premium فیملی کیوں حاصل کریں؟

    • آف لائن پلے کریں۔ کہیں بھی سنیں۔
    • اشتہارات کے بغیر موسیقی سننا۔ نان اسٹاپ موسیقی سے لطف اندوز ہوں۔
    • کسی بھی ترتیب میں گانے پلے کریں۔
    • ساؤنڈ کا اعلی معیار۔ ساؤنڈ کو محسوس کریں۔
  • پہلے سے Spotify Premium موجود ہے؟

    اگر آپ کی فیملی میں کسی کے پاس پہلے ہی Spotify اکاؤنٹ ہے تو وہ فیملی پر سوئچ کر سکتے ہیں اور یہ سب برقرار رکھ سکتے ہیں

    • موسیقی
    • پلے لسٹس
    • تجاویز

والدین کے کنٹرولز

Premium پر اپنے فیملی ممبرز کیلئے صریح مواد کے فلٹرز سیٹ کریں تاکہ وہ کیا سن سکتے ہیں – اور کیا نہیں – اس کا کنٹرول ہمیشہ آپ کے پاس رہے۔

hero_image

کسی بھی وقت منسوخ کریں

Premium فیملی آپ کیلئے نہیں ہے؟ کوئی مسئلہ نہیں – آپ جب چاہیں منسوخ کر سکتے ہیں۔

Premium فیملی حاصل کرنا آسان ہے

  • سائن اپ کریں یا اپنے موجودہ اکاؤنٹ کے ساتھ لاگ ان کریں۔

  • اپنے ساتھ رہنے والے فیملی ممبرز کو Premium پر مدعو کریں۔

  • فیملی ممبرز گھر پر دعوت قبول کریں گے، اپنے پتے کی توثیق کریں گے اور بس – فیملی کا حصہ بن جائیں گے۔ *

* Premium فیملی جوائن کرنے کیلئے فیملی ممبرز کا ایک ہی پتے پر رہنا ضروری ہے۔

سوالات ہیں؟

ہمارے پاس جوابات ہیں۔

  • کیا ہم اکاؤنٹ شیئر کریں گے یا ہم دونوں کو اپنا ذاتی اکاؤنٹ ملے گا؟

    Premium فیملی پر مدعو کردہ ہر فیملی ممبر کو اپنا ذاتی Premium اکاؤنٹ ملتا ہے تاکہ آپ سب جب چاہیں اپنی موسیقی پلے کر سکیں۔ آپ کو ایک دوسرے کی لاگ ان کی تفصیلات استعمال کرنے یا Spotify استعمال کرنے کا وقت شیڈول کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور چونکہ اب آپ کے پاس علیحدہ اکاؤنٹس ہیں لہذا موسیقی کی تجاویز آپ کے انفرادی ذوق کے لحاظ سے سے بنائی جاتی ہیں۔

  • میں پہلے ہی Premium پر ہوں۔ میری تمام محفوظ کردہ موسیقی کا کیا ہوگا؟

    آپ اپنے موجودہ Premium اکاؤنٹ کے ساتھ فیملی پر اپ گریڈ کر سکتے ہیں اور اپنی تمام محفوظ کردہ موسیقی، پلے لسٹس اور تجاویز برقرار رکھ سکتے ہیں۔

  • بل کس طرح کام کرتا ہے؟ کیا ہم قیمت تقسیم کرتے ہیں؟

    'فیملی' خریدنے والے شخص کو ہر ماہ Rs 579.00 کا ایک بل موصول ہوگا۔

  • کیا ہم صرف گھر پر سن سکتے ہیں؟

    آپ کسی بھی ڈیوائس پر، جہاں چاہیں Spotify سن سکتے ہیں۔

Premium فیملی

ایک ہی گھر میں رہنے والے فیملی ممبرز کیلئے 6 Premium اکاؤنٹس۔ Rs 579.00‏ فی ماہ کسی بھی وقت منسوخ کریں۔