جلد ختم ہو رہا ہے: Rs 0.00 میں Premium کے 3 ماہ

اشتہارات سے پاک موسیقی سننے، آف لائن پلے بیک اور مزید کا موقع نہ گنوائیں۔ کسی بھی وقت منسوخ کریں۔

آفر 10 دن میں ختم ہو جائے گی

صرف Premium انفرادی۔ 3 ماہ کے لیے Rs 0، اس کے بعد Rs 349 ماہانہ۔ آفر صرف اس صورت میں دستیاب ہے اگر آپ نے پہلے Premium نہیں آزمایا ہے۔ شرائط لاگو ہیں۔
آفر 31 دسمبر، 2024 کو ختم ہو رہی ہے۔

فرق محسوس کریں

Premium حاصل کریں اور اپنے سننے پر مکمل کنٹرول سے لطف اندوز ہوں۔ کسی بھی وقت منسوخ کریں۔

آپ کو کیا ملے گا
Spotify کا
مفت پلان
Spotify کے
Premium پلانز
اشتہارات کے بغیر موسیقی سننا
آف لائن سننے کیلئے ڈاؤن لوڈ کریں
کسی بھی ترتیب میں گانے پلے کریں
آڈیو کا اعلی معیار
دوستوں کے ساتھ سنیں، رئیل ٹائم میں
سننے کی قطار کا نظم کرنا

کسی بھی صورتحال کے لیے قابل گنجائش پلانز

Premium پلان منتخب کریں اور اپنے فون، اسپیکر اور دیگر آلات پر بغیر کسی پابندی کے اشتہارات سے پاک موسیقی سنیں۔ مختلف طریقوں سے پیمنٹ کریں۔ کسی بھی وقت منسوخ کریں۔

+ 6 مزید
Premium

Mini

1 ہفتے کیلئے Rs 69


  • صرف موبائل کیلئے 1 Premium اکاؤنٹ

  • 1 ڈیوائس پر 30 تک گانے آف لائن سننا

  • ایک بار کی پیمنٹ

  • آڈیو کا بنیادی معیار

  • 3 ماہ کیلئے Rs 0
Premium

انفرادی

3 ماہ کیلئے Rs 0

اس کے بعد Rs 349 فی ماہ


  • 1 Premium اکاؤنٹ

  • کسی بھی وقت منسوخ کریں

  • سبسکرائب کریں یا ایک بار کی پیمنٹ کریں

3 ماہ کے لیے Rs 0، اس کے بعد Rs 349 ماہانہ۔ آفر صرف اس صورت میں دستیاب ہے اگر آپ نے پہلے Premium نہیں آزمایا ہے۔ شرائط لاگو ہیں۔
آفر 31 دسمبر، 2024 کو ختم ہو رہی ہے۔

  • 1 ماہ کیلئے Rs 0
Premium

اسٹوڈنٹ

1 ماہ کیلئے Rs 0

اس کے بعد Rs 175 فی ماہ


  • 1 توثیق شدہ Premium اکاؤنٹ

  • اہل اسٹوڈنٹس کے لیے رعایت

  • کسی بھی وقت منسوخ کریں

  • سبسکرائب کریں یا ایک بار کی پیمنٹ کریں

1 ماہ کے لیے Rs 0، اس کے بعد Rs 175 ماہانہ۔ آفر صرف مصدقہ ہائر ایجوکیشن ادارے کے اسٹوڈنٹس کے لیے دستیاب ہے اور اگر آپ نے پہلے Premium نہیں آزمایا ہے۔ شرائط لاگو ہیں۔

Premium

Duo

Rs 449 فی ماہ


  • 2 Premium اکاؤنٹس

  • کسی بھی وقت منسوخ کریں

  • سبسکرائب کریں یا ایک بار کی پیمنٹ کریں

ایک ہی پتے پر رہنے والے جوڑوں کیلئے۔ شرائط لاگو ہیں۔

Premium

فیملی

Rs 579 فی ماہ


  • 6 تک Premium اکاؤنٹس

  • صریح کے طور پر نشان زد مواد کو کنٹرول کریں

  • کسی بھی وقت منسوخ کریں

  • سبسکرائب کریں یا ایک بار کی پیمنٹ کریں

ایک ہی پتے پر رہنے والے 6 فیملی ممبرز کے لیے۔ شرائط لاگو ہیں۔

سوالات ہیں؟

ہمارے پاس جوابات ہیں۔

ہماری سپورٹ سائٹ میں مزید جوابات تلاش کریں۔

  • Spotify Premium ٹرائل کس طرح کام کرتا ہے؟

    اگر آپ نے پہلے کبھی Premium نہیں لیا ہے تو آپ مفت (یا کم شرح) ٹرائل کے اہل ہو سکتے ہیں۔

    مفت ٹرائلز کے لیے بھی سائن اپ کرنے کی خاطر آپ کو ایک درست ادائیگی کا طریقہ درج کرنا ہوگا۔ ہم اسے آپ کے ملک یا علاقے کی تصدیق کرنے اور اگر آپ آفر ختم ہونے کے بعد Premium رکھنا چاہتے ہیں تو ادائیگیاں لینے کے لیے استعمال کریں گے۔

    ہم آپ کا ٹرائل ختم ہونے سے 7 دن پہلے آپ کو یاد دہانی بھیجیں گے۔ ملک کی پابندیاں اور شرائط لاگو ہوتی ہیں۔

  • میں اپنا Premium پلان کس طرح منسوخ کروں؟

    آپ اپنے اکاؤنٹ کے صفحہ پر کسی بھی وقت آسانی سے آن لائن اپنا Premium پلان منسوخ کر سکتے ہیں۔

    منسوخ کیے جانے پر Premium کی پیڈ سبسکرپشنز آپ کی اگلی بلنگ کی تاریخ تک چلتی رہیں گی، اس کے بعد آپ کا اکاؤنٹ ہماری مفت سروس پر سوئچ ہو جاتا ہے۔

    اگر آپ صفر قیمت والی مفت ٹرائل کی مدت کے دوران منسوخ کرتے ہیں تو آپ فوری طور پر اپنے Premium کے فوائد تک رسائی کھو دیں گے اور آپ کا اکاؤنٹ ہماری مفت سروس پر سوئچ ہو جائے گا۔ صفر قیمت والے مفت ٹرائلز کو دوبارہ فعال نہیں کیا جا سکتا۔

    آپ اب بھی اپنی تمام پلے لسٹس اور محفوظ کردہ موسیقی برقرار رکھیں گے اور ہماری مفت سروس پر اشتہارات کے ساتھ سن پائیں گے۔

  • Premium Duo پلان کس طرح کام کرتا ہے؟

    Premium Duo ساتھ رہنے والے جوڑے کے لیے ایک پلان ہے۔ دو مکمل قیمت والے Premium انفرادی اکاؤنٹس کے مقابلے میں، یہ سستا بھی ہے۔ ہم آپ کا پتہ پوچھیں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ ایک ہی پتے پر رہتے ہیں۔ آپ خریداری کے فوراً بعد ممبرز کو پلان میں مدعو کر سکتے ہیں۔ ہر ممبر کا اپنا علیحدہ Premium اکاؤنٹ ہوتا ہے اور وہ ایک ہی وقت میں اپنے ذاتی اکاؤنٹ کے ساتھ سن سکتے ہیں۔ تمام محفوظ کردہ موسیقی اور پلے لسٹس ان کی اپنی ہوتی ہیں۔ دوسرا اکاؤنٹ ہولڈر نہیں دیکھ سکتا کہ آپ کیا سن رہے ہیں۔

    Premium Duo کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔

  • Premium فیملی پلان کس طرح کام کرتا ہے؟

    Premium فیملی ساتھ رہنے والے خاندان کے 6 ارکان تک کا ایک پلان ہے۔ ہر ایک کے اپنے مکمل قیمت والے Premium انفرادی اکاؤنٹ کے مقابلے میں، یہ سستا بھی ہے۔ ہم آپ کا پتہ پوچھیں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ ایک ہی پتے پر رہتے ہیں۔ آپ خریداری کے فوراً بعد ممبرز کو پلان میں مدعو کر سکتے ہیں۔ ہر ممبر کا اپنا علیحدہ Premium اکاؤنٹ ہوتا ہے اور وہ ایک ہی وقت میں اپنے ذاتی اکاؤنٹ کے ساتھ سن سکتے ہیں۔ تمام محفوظ کردہ موسیقی اور پلے لسٹس ان کی اپنی ہوتی ہیں۔ دیگر اکاؤنٹ ہولڈرز نہیں دیکھ سکتے کہ آپ کیا سن رہے ہیں۔

    Premium فیملی کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔

  • Premium اسٹوڈنٹ پلان کس طرح کام کرتا ہے؟

    اگر آپ ایک مصدقہ کالج یا یونیورسٹی میں انرول اسٹوڈنٹ ہیں اور آپ کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے، تو جواب ہاں میں ہے۔ آپ 4 سال تک کیلئے Premium اسٹوڈنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

    Premium اسٹوڈنٹ کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔

  • پاکستان میں Spotify Premium کی کیا قیمت ہے؟

    آپ کون سا Premium پلان منتخب کرتے ہیں اس کی بنیاد پر پاکستان میں Spotify Premium کی قیمتیں مختلف ہیں: Spotify Premium Mini پلان کی لاگت Rs 69 1 ہفتے کیلئے ہے، Premium انفرادی پلان کی لاگت Rs 349 فی ماہ ہے، Premium Duo پلان کی لاگت Rs 449 فی ماہ ہے، Premium فیملی پلان کی لاگت Rs 579 فی ماہ ہے۔ Premium اسٹوڈنٹ پلان کی لاگت Rs 175 فی ماہ ہے۔ اگر آپ نے پہلے کبھی Premium پلان نہیں لیا ہے تو آپ مفت (یا کم شرح) ٹرائل کے اہل ہو سکتے ہیں۔ ملک کی پابندیاں اور شرائط لاگو ہوتی ہیں۔