حفاظت اور پرائیویسی سینٹر

رازداری

رازداری کے بارے میں مزید جانیں

مزید جاننے کے لیے مندرجہ ذیل رازداری کے وسائل چیک کریں اور اس صفحے پر موجود ویڈیوز دیکھیں۔

  1. ہماری رازداری کی پالیسی اس بارے میں مزید تفصیل پر مشتمل ہے کہ ہم کون سا ذاتی ڈیٹا اکھٹا کرتے ہیں، اسے کیسے استعمال کرتے ہیں اور اسے کیوں پراسیس کرتے ہیں۔
  2. ہماری کوکی پالیسی Spotify کے استعمال کردہ کوکیز، ہمیں آپ کو بہترین ممکنہ تجربہ فراہم کرنے میں جو کردار وہ ادا کرتے ہیں اور آپ کی کوکی سیٹنگز کے حوالے سے آپ کو جو انتخابات میسر ہیں سے متعلق معلومات پر مشتمل ہے۔
  3. ہمارے حفاظت اور رازداری کے Spotify سپورٹ صفحات اضافی سپورٹ اور اکژ پوچھے گئے سوالات کے جوابات فراہم کرتے ہیں۔

رازداری سے متعلق کسی بھی قسم کے سوالات یا خدشات کے لیے، ہمارے ڈیٹا تحفظ کے آفیسر سے درج ذیل میں سے کسی طریقے سے رابطہ کریں:

  • privacy@spotify.com پر ای میل کریں
  • ہمیں یہاں خط بھیجیں: Spotify AB, Regeringsgatan 19, 111 53 Stockholm, Sweden